• میری لائبریری


     وہ تما م اردو ادب کے شاندار ناولز ، سفر  نا مے  جن کو  میں   نے  پڑھا  اور جن کو میں پڑھ رہا ہوں آپ  کو میری لائبریری سے  ڈاون لودڈ کرنے کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں ۔ یہاں پر تما م ان  مصنفین کی کتابیں آپ کو ملے گی  جن کو میں پڑھ چکا ہوں  اور اب وہ میری لائبریری کا  حصہ ہیں ۔ آپ کو ہر کتاب کے بارے میں میرا ذاتی تبصرہ بھی ملے گا کہ کتاب کیسی ہے ، اس کے مشہور کردار ، مختصر سا  پوری کتاب کا  خلاصہ بھی آپ کو دستیاب ہو گا تاکہ کسی کو کتاب تجویز کرنے میں آپ کو آسانی ہو ۔ وقت گزرنے کے ساتھ میری اس فہرست میں اضافہ ہو گا۔ 
    1. مستنصیر حسین تارڑ
    2. ممتاز مفتی
    3. عمیرہ احمد
    4. رضیہ بٹ
    5. فرحت اشتیاق
    6. ماہا ملک
    7. ہاشم ندیم 
    8. علیم الحق حقی
    9. نسیم حجازی 
    10. اے حمید
     
  • 0 تبصرے:

    ایک تبصرہ شائع کریں

    GET A FREE QUOTE NOW

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit, sed diam nonummy nibh euismod tincidunt ut laoreet dolore magna aliquam erat volutpat.

    ADDRESS

    4759, NY 10011 Abia Martin Drive, Huston

    EMAIL

    contact-support@mail.com
    another@mail.com

    TELEPHONE

    +201 478 9800
    +501 478 9800

    MOBILE

    0177 7536213 44,
    017 775362 13